Sadaqat Khan Jadoon

Be real with real People join me here

پیاری ماں کی شان ...

Friday, April 11, 2014

Reality of Wadi E Jin in Madena Manawra

مدینہ منورہ سے تقریباً 35 کلو میٹر کے فاصلے پر وادی بیضاء ہے جس کو عام طور پر وادی "جن" کے نام سے جانا جاتا ہے اس کی خصوصیت یہ ہے کہ گاڑی کو نیوٹل کر کے اترائی پر چھوڑو تو وہ بجائے اترائی کے چڑھائی پر جاتی ہے..اسی طرح اگر پانی اس جگہ بہایا جائے تو وہ اونچائی کی طرف جاتاہے...اس کے بارے میں لوگوں کے مختلف خیالات ہیں...اسلامی نقطہ نظر سے لوگ اس کو ایک حدیث سے منصوب کرتے ہیں...بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ان چیزوں کو جن چڑھائی کی طرف کھینچتے ہیں.....سائینسدان اس کو سائینسی فیکٹ کرار دیتے ہیں....اصل علم والی تو اللہ کریم کی ذات ہے....میں نے اپنے کیمرے سے ایک ویڈیو کلپ بنایا ہے....اس جگہ کا...اگر پسند آئے تو شیئر ضرور کرنا.........شکریہ

Post a Comment