All Blog Links
Thursday, February 25, 2021
Sunday, June 28, 2020
Urdu bayan best emotional|pareshani musibat bemari|dr farhat hashmi new ...
www.chamnaka.blogspot.com
Tuesday, March 31, 2020
Makkah live rain urdu dua|tawaf kaaba live|hajj umrah live|mecca live ra...
www.chamnaka.blogspot.com
Wednesday, February 26, 2020
Tuesday, February 25, 2020
Monday, February 24, 2020
Urdu quotes Urdu||aqwal zareen|sunharay alfaz|
یہ ضروری نہیں لوگ اندر سے بھی ویسے ہی ہوں جیسے باہر سے نظر آتے ہیں دنیا میں ہر انسان کے ساتھ کوئی دکھ پریشانی لگی ہوئی ہے چاہے وہ بہت امیر ہے یا غریب ہے ..
خوشی تو ایک عارضی شے ہے اور اس سایہ دار درخت کی طرح ہے جہاں مسافر تھوڑی دیر آرام کرتے ہیں اور پھر مشکل سفر شروع کر دیتے ہیں. .اس لیے آپ جس حال میں بھی ہیں شکر اور صبر سے رہیں... اور اللہ کریم کے فیصلے کا انتظار کریں ... بےشک جو کرتا ہے اللہ کریم کرتا ہے اور جو اللہ کریم کرتا ہے وہ ہی بہتر ہوتا ہے

Wednesday, February 19, 2020
urdu golden words|aqwal zareen|
الله کریم کی ناراضگی ہی ہوتی ہے کہ انسانوں پر طرح طرح کی پریشانیاں آتی ہے اور کبھی کبھی یہ آزمایش بھی ہو سکتی ہے ......لیکن ہمیں ہر حآل میں صبر و شکر اور ایمانداری کے ساتھ زندگی کا سفر جاری رکھنا چاہیے ..الله کریم کے ہر فیصلے میں کوئی راز چھپا ہوتا ہے ...اور جب وہ کریم راضی ہو جاتا ہے تو انسان کے دونوں جہاں بدل جاتے ہیں ....
Monday, February 17, 2020
urdu quotes in urdu|urdu quotes in urdu
یہ ضروری نہیں لوگ اندر سے بھی ویسے ہی ہوں جیسے باہر سے نظر آتے ہیں دنیا میں ہر انسان کے ساتھ کوئی دکھ پریشانی لگی ہوئی ہے چاہے وہ بہت امیر ہے یا غریب ہے ..خوشی تو ایک عارضی شے ہے اور اس سایہ دار درخت کی طرح ہے جہاں مسافر تھوڑی دیر آرام کرتے ہیں اور پھر مشکل سفر شروع کر دیتے ہیں. .اس لیے آپ جس حال میں بھی ہیں شکر اور صبر سے رہیں... اور اللہ کریم کے فیصلے کا انتظار کریں ... بےشک جو کرتا ہے اللہ کریم کرتا ہے اور جو اللہ کریم کرتا ہے وہ ہی بہتر ہوتا ہے ..
www.chamnaka.blogspot.com
Friday, February 14, 2020
Aqwal zareen||sunehray aqwal|urdu quotes|
الله کریم کی ناراضگی ہی ہوتی ہے کہ انسانوں پر طرح طرح کی پریشانیاں آتی ہے اور کبھی کبھی یہ آزمایش بھی ہو سکتی ہے ......لیکن ہمیں ہر حآل میں صبر و شکر اور ایمانداری کے ساتھ زندگی کا سفر جاری رکھنا چاہیے ..الله کریم کے ہر فیصلے میں کوئی راز چھپا ہوتا ہے ...اور جب وہ کریم راضی ہو جاتا ہے تو انسان کے دونوں جہاں بدل جاتے ہیں ....
Subscribe to:
Posts (Atom)