اکثر جو ہوتا ہے وہ نظر نہیں آتا اور جو نظر آتا ہے وہ ہوتا نہیں... اور آدمی کا جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات
کو آگے بیان کر دے .. جھوٹ بولنے سے انسان وقتی فائدہ تو اٹھا سکتا ہے لیکن اپنی شخصیت کو ہمیشہ کے لیے مشکوک بنا دیتا ہے. ..
www.chamnaka.blogspot.com